Atelodis ETT, S.L.U.
ویسکا (اراگون) میں ایک بڑی لاجسٹکس کمپنی کے گودام میں صبح کی شفٹ کے لیے کارکن درکار ہے۔
کام کیا ہے؟
- ہاتھ سے مال اتارنا
- مال کی چھانٹی
- ترسیل کے راستے کے مطابق پارسل ترتیب دینا
کیا درکار ہے؟
- اسپین میں کام کرنے کی قانونی اجازت (NIE اور ورک پرمٹ)
- جسمانی محنت کی صلاحیت
اوقات: پیر تا جمعہ صبح 7 سے 11 بجے تک۔ یہ کسی کی جگہ پُر کرنے کا معاہدہ (contrato de sustitución) ہے جو بڑھایا جا سکتا ہے۔
یہ اشتہار اصل اعلان کا اردو خلاصہ ہے۔ درخواست، شرائط اور تنخواہ کی تصدیق ہمیشہ نیچے دیے گئے اصل لنک سے کریں۔ خبرنامہ نہ نوکری دیتا ہے، نہ کسی سے کوئی فیس لیتا ہے۔ اگر کوئی اس نوکری کے نام پر آپ سے پیسے مانگے تو وہ فراڈ ہے۔
To apply for this job please visit www.infojobs.net.