spot_img

ذات صلة

جمع

علیم خان کا جنرل فیض حمید پر الزام، جہانگیر ترین نے غلام سرور خان کا خیرمقدم کیا

ٹیکسلا میں جمعرات کو استحکام پاکستان پارٹی کا جلسہ...

تحریک انصاف کی تین سالہ حکومت کی ہوشربا کرپشن

پاکستان تحریک انصاف کی تین سالہ حکومت کے دوران...

میانوالی میں دہشتگرد حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

میانوالی میں 4 نومبر کو پاکستان ائیرفورس کے ٹریننگ...

اسحاق ڈار نے جنرل باجوہ سے اختلافات کی وجہ مالی مسائل بتائی

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق آرمی چیف...

جلالپورجٹاں: زمین مافیا کے ناموں کا انکشاف، پٹواری مشکوک؟

جلالپورجٹاں، گجرات: جلالپورجٹاں کے علاقے جناح کالونی میں قبضہ مافیا کے سرغنہ طارق نے ایک وفات پا چکے شخص کی زمین ہڑپنے کے لیے زمین کے نقلی کاغذ بنانے ہیں.

اس معاملے کی تفصیلات کے مطابق، محلہ جناح کالونی میں غوثیہ مسجد کے سامنے والی زمین کے نقلی کاغذ تیار کر کے طارق نامی زمین قبضہ مافیا کو دیے گئے ہیں. پٹواری مشکوک حالت میں سرکاری دفاتر کے چکر لگاتے دیکھا گیا ہے.

جلالپورجٹاں : پراپرٹی ڈیلر ٹھیکیدار سہیل شاہ، گیرا شیخ پہلوان کے مزید فراڈ بےنقاب

طارق اس زمین کو سولہ کروڑ میں فروخت کر رہا ہے. اس مافیا میں شامل اراکین مشکوک حالت میں سرکاری دفاتر کے چکر لگا رہے ہیں

قبضہ مافیا میں شامل با اثر اراکین سرکاری افسران، اور دیگر محکموں کو رشوت اور دھونس کے ذریعے خوش کرنے میں مصروف ہیں.

زمین کو پلاٹوں میں تقسیم کر کے فروخت کرنے کا بیڑا مافیا کے رکن پراپرٹی ڈیلر ٹھیکیدار سہیل شاہ نے اپنے ذمے لے رکھا ہے جبکہ مافیا کے دیگر اراکین جہانگیر شیخ عرف گیرا شیخ پہلوان اور امجد شیخ عرف امجی شیخ امیر افراد کو فراڈ سے تیار کیے ہوے جعلی کاغذات کے ذریعے زمین فروخت کرنے کر بیڑا اٹھاے ہوے ہیں.

اس واقعے کی دریافت کے بعد، جلالپورجٹاں پولیس نے پر اسرار خاموشی اختیار کر لی ہے. پولیس کی پر اسرار خاموشی کو جاننے کے لیے خبرنامہ کی ٹیم کام کر رہی ہے.

اس نیٹ ورک میں شامل دیگر اراکین کے نام بھی جلد سامنے لے جائیں گے

تفصیلات:

  • قبضہ مافیا کے سرغنہ طارق نے ایک وفات پا چکے شخص کی زمین پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا۔
  • پٹواری مشکوک
  • طارق نے اس زمین کو 16 کروڑ روپے میں فروخت کر رہا ہے
  • جلالپورجٹاں پولیس پراسرار طریقے سے خاموش
  • مافیا نے سرکاری دفاتر کو دوسرا گھر بنا رکھا ہے
  • اس واقعے نے جلالپورجٹاں میں لوگوں میں شدید غم اور غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔
  • لوگوں کا کہنا ہے کہ سرکاری دفاتر کی جانب سے ایسے واقعات عام ہو رہے ہیں، جس سے لوگوں کو زمینوں کی ملکیت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
  • اس واقعے کے بعد حکومت کو نگرانی کو سخت کرنے کی ضرورت ہے۔

زمین کی قیمت کی بڑھتی ہوئی تقاضا کے باوجود، نقلی کاغذوں کے ذریعے زمین کی خرید و فروخت کرنا قانونی اور اخلاقی بچاؤ کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ حکومت اور اعلیٰ افسران کی ناک کے نیچے اس طرح کی غیر قانونی حرکتوں سے جلالپور جٹاں میں عوام میں شدید بد چینی پائی جاتی ہے.

لوگوں کا کہنا ہے کہ پٹواری کی جانب سے ایسے واقعات عام ہو رہے ہیں، جس سے لوگوں کو زمینوں کی ملکیت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس واقعے کے بعد حکومت کو پٹواریوں کی نگرانی کو سخت کرنے کی ضرورت ہے۔ پٹواریوں کو سخت سزا دینے سے ایسے واقعات میں کمی آ سکتی ہے۔

spot_imgspot_img