spot_img

ذات صلة

جمع

عمران خان اور اس کے ٹولے کو حکومت نہیں دی جاۓ گی، حکومتی فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے...

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا ہاتھوں فوجیوں اور عوام کا قتل عام

اکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کےعلاقے شمالی وزیرستان میں...

الیکشن تب ہوں گے جب نواز شریف فیصلہ کرے گا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مریم نواز...

پاکستان کو سری لنکا بنا دیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ...

شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے صاف انکار

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام کو سبسڈی...

وسیم عباسی نے پی ٹی ائی کے جھوٹ کو ننگا کر دیا

تحریک انصاف کی جانب سے فوج کی جانب سے دی جانے والی تفصیلات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوے سوشل میڈیا پر

سازش اور مداخلت میں فرق کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کا قبیح دھندہ شروع کر رکھا ہے. مگر وسیم بدامی نے سازش اور مداخلت کے فرق کو واضح کرتے ہوے تحریک انصاف کے جھوٹ کو ننگا کر دیا ہے.

افغانستان کی مداخلت؟

یہ 27 جنوری 2020 کی دفتر خارجہ کا بیان حاضر خدمت ہے جس میں پاکستان افغان صدر کے ٹویٹ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے رہا ہے۔ اگر ابھی بھی کسی کو “مداخلت اور سازش” کا فرق نہ سمجھ آئے تو پھر کیا کہا جائے!

spot_imgspot_img