spot_img

ذات صلة

جمع

عمران خان اور اس کے ٹولے کو حکومت نہیں دی جاۓ گی، حکومتی فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے...

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا ہاتھوں فوجیوں اور عوام کا قتل عام

اکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کےعلاقے شمالی وزیرستان میں...

الیکشن تب ہوں گے جب نواز شریف فیصلہ کرے گا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مریم نواز...

پاکستان کو سری لنکا بنا دیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ...

شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے صاف انکار

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام کو سبسڈی...

عمران خان کل عوام سے دھماکے دار خطاب کریں گے

اسلام آباد: موجودہ صورت حال پر وزیراعظم عمران خان کی عوام کے ساتھ یہ نشست انتہائی اہمیت کی حامل ہے، جس میں وہ کھل کر عوام کے سامنے ملکی سیاسی صورت حال کو تذکرہ کرینگے۔

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر گفتگو کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کل عوام کی براہ راست ٹیلی فون کالز وصول کریں گے اور براہ راست عوام کے سوالات کا جواب دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے ٹیلی فون لائنز بھی اسی وقت کھول دی جائیں گی اور یہ سلسلہ ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ایک ساتھ نشر کیا جائے گا۔

’آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ‘ کے عنوان سے ہونے والا یہ سلسلہ سال دو ہزار اکیس سے جاری ہے، جسے عوام میں بے حد پزیرائی مل چکی ہے، براہ راست ٹیلی فون کالز کے دوران وزیراعظم کے اقدامات عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔

اس سے قبل وزیراعظم کی عوام سے براہ راست گفتگو موجودہ سیاسی صورت حال کے دو بار موخر کی جاچکی ہے ۔

spot_imgspot_img