ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوے کہا کہ آج پارلیمنٹ میں جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا گیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟
اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا
”ایبسولیوٹلی ناٹ”۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
فوج کا دوٹوک موقف سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر فوج کے حق میں ٹویٹ کیے کہ پاکستان کی فوج سیاست میں نیوٹرل کے اصولی موقف پر قائم ہے.