spot_img

ذات صلة

جمع

عمران خان اور اس کے ٹولے کو حکومت نہیں دی جاۓ گی، حکومتی فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے...

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا ہاتھوں فوجیوں اور عوام کا قتل عام

اکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کےعلاقے شمالی وزیرستان میں...

الیکشن تب ہوں گے جب نواز شریف فیصلہ کرے گا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مریم نواز...

پاکستان کو سری لنکا بنا دیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ...

شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے صاف انکار

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام کو سبسڈی...

امریکی سفارتکار نے شہباز اور مریم کے علاوہ اُسی روز پرویز الہٰی سے بھی ملاقات کی

عمران خان نے انٹرویو میں سردیوں کا پھر تذکرہ کیا، کہا کابینہ کو بتا دیا تھا کہ 2021 کی سردیاں مشکل ہوں گی، انھیں سازش کا علم ہو گیا تھا۔

وزیراعظم نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکی سفارت کار  ہمارے ناراض لوگوں سے کیوں مل رہے تھے؟

اس حوالے سے جیو نیوز کے اینکر شاہ زیب خان زادہ نے بتایا کہ امریکی سفارت کار نے شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ساتھ اسی روز  پرویز الہٰی سے بھی ملاقات کی مگر وہ عمران خان کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار بن گئے۔

عمران خان نے خود 2014 کے دھرنے کے دوران امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے بنی گالہ میں ملاقات کی، پھر ستمبر دو ہزار پندرہ میں دوبارہ رچرڈ اولسن سے بنی گالہ میں ملاقات کی۔

اس کے علاوہ 2018 میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے پہلے عمران خان نے قائم مقام امریکی سفیر جان ہوور سے بھی ملاقات کی۔

spot_imgspot_img